Du er ikke logget ind
Beskrivelse
The rule of Qutb Shahi dynasty remained in Deccan for nearly two centuries and during this period they promote harmony, knowledge, poetry and an atmosphere of tolerant civilization. This book represents the stories of that period.
نیم تاریخی افسانوں کے اس مجموعہ میں گولکنڈہ کی عظمت کو وہاں کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈال کر ایک حد تک بےنقاب کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس سرزمین کے قطب شاہی حکمرانوں کی ان لازوال خدمات کی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں جن کی وجہ سے اس ملک کی تاریخ، ادبی، تمدنی، معاشرتی اور عمرانی نقطۂ نظر سے دنیا کی بہتر سے بہتر اور ترقی یافتہ ممالک کی تاریخوں کے پہلو بہ پہلو رکھی جا سکتی ہے اور رکھی گئی ہے۔