Du er ikke logget ind
Beskrivelse
Dhoop, Deewaren, Sammander, Aaina is the second collection of poetry by Ghyas Mateen.
غیاث متین کا پہلا شعری مجموعہ "زینہ زینہ راکھ" 1980ء میں شائع ہوا، جس پر، پروفیسر عالم خوندمیری، ڈاکٹر مغنی تبسم، پروفیسر حنیف کیفی، امجد اسلام امجدؔ، شمس الرحمٰن فاروقی، عزیز قیسیؔ اور اسلم عمادی جیسے مستند اور جدید فکر کے حامل نقادوں نے مضامین لکھے اور اسے بےحد سراہا۔ غیاث متینؔ نے حیدرآباد میں ادب کے جدید رجحانات کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ یقین ہے کہ غیاث متین کا یہ دوسرا شعری مجموعہ "دھوپ، دیواریں، سمندر، آئینہ" اپنی جدّتِ فکر اور ندرتِ اظہار کے باعث، اکیسویں صدی میں، جدید شعر و ادب کی روایات کا تسلسل ثابت ہوگا۔