Du er ikke logget ind
Beskrivelse
Sheikh Muhammad Nasiruddin Albani has been a great and distinguished thinker of the Islamic world and a researcher who won the Shah Faisal Award. Especially in the science of hadith, his research services are so great that he remembers as a final authority in modern times. This book contains selected articles written on the death of Allama Albani.
شیخ محمد ناصر الدین البانی عالم اسلام کے عظیم مفکر، دورِ حاضر کے مایہ ناز مفکر اور شاہ فیصل ایوارڈ یافتہ محقق رہے ہیں۔ علامہ البانی موجودہ دور میں ائمہ سلف کی نشانی اور علم و فن کی آبرو تھے۔ بالخصوص فنِ حدیث میں آپ کی تحقیقی خدمات اس قدر عظیم ہیں کہ آپ دورِ حاضر میں سند اور حرفِ آخر کی حیثیت رکھتے تھے۔
یہ کتاب علامہ البانی کی وفات پر شائع شدہ ماہنامہ محدث کے منتخب مضامین پر مشتمل ہے۔