Du er ikke logget ind
Beskrivelse
Intizar Hussain is as good a critic as he is a fiction writer and a prose writer. And his familiarity with classical society, its civilization, assumptions and conception of the universe is deep. Shamsur Rahman Farooqi says that Intizar Hussain's criticism is valuable because it is full of insights on which entire articles can be based. He also organizes the training of the reader, and his critical writings are also the source of this. Zubair Rizvi had said that there is no writer in Urdu who trains the reader except Intizar Hussain. This book "Adab aur Ishq (Literature and Love)" contains some critical essays of Intar Hussain.
/
انتظار حسین جتنے اچھے افسانہ نگار اور نثر نویس ہیں، اتنے ہی اچھے نقاد ہیں۔ اور کلاسیکی معاشرے، اس کی تہذیب، مفروضات اور تصور کائنات سے ان کی واقفیت گہری ہے۔ شمس الرحمن فاروقی کہتے ہیں کہ انتظارحسین کی تنقید اسی لیے قیمتی ہے کہ وہ جگہ جگہ ایسی insights سے بھری ہوئی ہے جن پر پورے پورے مضامین نثار ہو سکتے ہیں۔ قاری کی تربیت کا اہتمام بھی وہ کرتے ہیں، اور اس کا ذریعہ بھی ان کی تنقیدی تحریریں بنتی ہیں۔ زبیر رضوی نے تو کہا تھا کہ اردو میں انتظارحسین کے سوا کوئی ادیب ایسا نہیں جو قاری کی تربیت کرتا ہو۔ یہ کتاب انتظار حسین کے کچھ تنقیدی مضامین پر مشتمل ہے۔