Du er ikke logget ind
Beskrivelse
ڈاکٹر سہیل فن اور شخصیت
مرتبہ امیر حسین جعفری
یہ کتاب ڈاکٹر خالد سہیل کی سترھویں سالگرہ پر ستر تخلیقات کا مجموعہ ہے۔
اس کتاب میں مختلف ادیبوں' شاعروں اور دانشوروں کے مضامین اور مقالات کو یکجا کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کو مندرجہ ذیل حصوں میں بانٹا گیا ہے
حصہ اول شاعری
حصہ دوئم افسانے اور ناولٹ
حصہ سوئم فلسفیانہ مضامین
حصہ چہارم خطوط
حصہ پنجم سوانح عمری
حصہ ششم نفسیات
حصہ ہفتم شخصیت
یہ مقالے ڈاکٹر خالد سہیل کی شخصیت اور ان کے فن کا بھرپور تعارف ہیں۔
امیر حسین جعفری کی یہ کتاب ان طالب علموں اور طالبات کے لیے ایک ادبی تحفہ ہے جو ڈاکٹر سہیل کے فن پر تحقیق کرنا چاہتے ہیں۔
امیر حسین جعفری کا اپنا مضمون
ڈاکٹر خالد سہیل ایک متنازع شخصیت
اس کتاب کا ابتدائیہ ہے۔