Du er ikke logget ind
Beskrivelse
"Kuch Japani Kahaniyaan" is a collection of (6) classic short stories from Japan written in a simple, smooth and fluent language for young adults by renown writer Ghulam Abbas.
بچوں کے ادب کی زبان نہایت آسان ہونی چاہئے۔ طرز ادا اور اسلوب بیان ایسا ہو کہ بچے بخوشی انہیں پڑھیں، ان میں دلچسپی لیں، ان کو پڑھ کر مسرت محسوس کریں۔ کہانیوں میں مختلف دلچسپ واقعات کی شمولیت سے بچوں کی دلچسپی کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب چند قدیم جاپانی کہانیوں پر مشتمل ہے جسے ممتاز ادیب غلام عباس نے اردو زبان میں پیش کیا ہے۔